مانا جا رہا ہے کہ ‘ساون میں لگ گئی آگ‘ فیم سنگر اپنی 13-14 سال پرانی دوست کے گلے میں ہی ورمالا پہنائیں گے۔ آکانشا پوری کے چہرے کی خوشی سے بھی یہی ظاہر ہوتا ہے کہ وہی میکا سنگھ کی دلہنیا بنی گی اور انہوں نے شو کے دوران انہیں سرعام پرپوز بھی کیا ہے۔ (Photo Source- Akanksha Puri Instagram)