உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    میکا سنگھ کی دلہن بننے کو بے قرار Akanksha Puri، دلہن کے جوڑے میں دکھایا بولڈ اوتار

    اس تصویر بھی آکانشا نے میکا سنگھ کو dedicated کیا ہے اور اس کے کیپشن میں لکھا ہے، 'اس بادشاہ کی ملکہ صرف ایک ہوگی، اس لیے میں حاضر ہو ں...' ویسے تو اداکارہ پارس چھابڑا کی بھی گرل فرینڈ رہ چکی ہیں۔ جس کے ساتھ اب ماہرہ شرما رشتے میں ہیں۔