உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Aakarshika Goyal: ساوتھ کی سنی لیونی کے نام سے مشہور ہیں آکرشیکا، جیسا نام ویسے ہی ان کا چارم، دیکھیں تصاویر

    ساوتھ فلم انڈسٹری سے سنی لیونی کے طور پر جانی جانے والی آکرشیکا گوئل اپنے نئے نئے فوٹو شوٹ، فیشن سینس اور ڈانس کے لئے جانی جاتی ہیں۔ وہ آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں، جن کے ذریعہ آکرشیکا گوئل اپنی اداوں سے قہر برپا کر رہی ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ انہیں ساوتھ کی سنی لیونی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔