آکاش امبانی کی شادی میں ریلائنس انڈسٹریز کےچیئرمین مکیش امبانی اور نیتا مبانی۔ آج کا دن امبانی کنبے کیلئے خوشیوں کادن ہے۔ آج ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شلوکا مہتا سے شادی ہوگی۔ دولہے راجا آکاش امبانی آپ دیکھ سکتے ہیں ایشا امبانی اور آنند پرامل بھی کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ نیتا امبانی بھی اپنے بیٹے آکاش امبانی کی شادی میں کافی دلکش نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر میں آپ پورے امبانی کنبے دیکھ سکتے ہیں۔