உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سفید ساڑھی میں چھایا Akshara Singh کا خوبصورت اوتار، اداؤں نے بنایا قائل، فینس نے کہا، قاتل تیری نگاہیں

    Akshara Singh glamorous photoshoot: بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT) میں حصہ لینے کے بعد سے بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ کی فین فالوونگ کافی زیادہ بڑھ گئی ہے۔ بگ باس میں ان کے مہذب انداز کو دیکھ کر لوگوں نے انہیں کافی پسند کیا لیکن اب حال ہی میں اکشرا سنگھ کی کچھ تصویریں سامنے آئی ہیں جنہیں دیکھ کر فینس ان کے دیوانے ہوئے جا رہے ہیں۔

    تازہ خبر