بھوجپوری کی شیرنی کہی جانے والی اداکارہ اکشرا سنگھ نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین تصاویر (Akshara Singh Latest Photos) شیئر کی ہے، جس میں انہیں بارش کی پہلی بوند کا مزہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سامنے آئی تصاویر میں اداکارہ کو شارٹس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس میں وہ بے حد ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ Akshara Singh Photos: