انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

ٹوئنکل کھنہ نے شادی سے پہلے کرایا تھا اکشے کمار کا میڈیکل ٹسٹ، اسٹار اداکار کو نہیں ہوئی تھی خبر

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی لو اسٹوری (Akshay Kumar Twinkle Khanna Love Story) سے لے کر ان کی شادی تک کے فیصلے تک پہنچنے کی کہانی کافی الگ اور دلچسپ ہے۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کے دو بچے آرو اور نتارا ہیں۔

News18 Urdu | Jan 17, 2021 10:42 PM IST
1/ 8
 ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار (Akshay Kumar) اور ٹوئنکل کھنہ (Twinkle Khanna) انڈسٹری کے سب سے مشہور اور بہترین جوڑیوں (Akshay Kumar Twinkle Khanna Marriage Anniversary) میں سے ایک ہیں۔ دونوں نے جنوری 2001 میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما تھا اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے، جس کے بعد سے اب تک دونوں ساتھ میں ہیں۔ آج دونوں کی شادی کو 19 سال پورے ہوچکے ہیں، یعنی آج یہ جوڑا اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی لو اسٹوری (Akshay Kumar Twinkle Khanna Love Story) سے لے کر ان کی شادی تک کے فیصلے تک پہنچنے کی کہانی کافی مختلف اور دلچسپ ہے۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کے دو بچے آرو اور نتارا ہیں۔ (Photo credit: instagram/@twinklerkhanna)

2/ 8
 اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی پہلی ملاقات ایک میگزین کے فوٹو شوٹ کے دوران ہوئی تھی ارو پہلی ہی نظر میں اکشے کمار، ٹوئنکل کھنہ کو اپنا دل دے بیٹھے تھے۔ (Photo credit: instagram/@twinklerkhanna)

3/ 8
 اکشے کمار نے ٹوئنکل کھنہ سے لے کر اپنے پیار کا اظہار کیا اور دونوں نے ایک ددوسرے کو ڈیٹ کرنا شروع کردیا، لیکن تب تک دونوں ایک دوسرے کو لے کر اتنے سیریس نہیں تھے۔ (Photo credit: instagram/@twinklerkhanna)

4/ 8
 فلم ’انٹرنیشنل کھلاڑی’ کی شوٹنگ کے دوران دونوں کو اپنے پیار کا احساس ہوا اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی ماں ڈمپل کپاڑیہ سے اس بارے میں بات کی۔ (Photo credit: instagram/@twinklerkhanna)

5/ 8
 لیکن، ڈمپل کپاڑیہ کو پہلے لگتا تھا کہ اکشے کمار گے ہیں۔ بعد میں یہ کنفیوژن ختم ہوا اور دونوں کی شادی ہوئی۔ (Photo credit: instagram/@twinklerkhanna)

6/ 8
 لیکن، دونوں کی شادی میں ایک اور خاص بات ہے اور وہ یہ کہ شادی سے پہلے دونوں کی کنڈلی کا ملان نہیں ہوا۔ بلکہ، ٹوئنکل کھنہ نے اکشے کمار سے شادی سے پہلے ان کی میڈیکل ہسٹری جمع کی تھی۔ (Photo credit: instagram/@twinklerkhanna)

7/ 8
 یعنی ٹوئنکل کھنہ نے کنڈلی نہیں، بلکہ میڈیکل ٹسٹ کی بنیاد پر اکشے کمار سے شادی کا فیصلہ کیا تھا۔ اکشے کمار کو بعد میں اس بات کی اطلاع ملی تھی کہ ٹوئنکل کھنہ نے ان کے رشتہ داروں سے بھی ان کی میڈیکل ہسٹری جمع کی تھی۔ (Photo credit: instagram/@twinklerkhanna)

8/ 8
 یہی نہیں، ٹوئنکل کھنہ نے خود اکشے کمار سے بھی ان کی ہیلتھ کو لے کر سارے سوال کئے تھے۔ اکشے کمار پہلے تو ٹوئنکل کھنہ کی ان سب باتوں سے حیران تھے، لیکن بعد میں انہیں احساس ہوا کہ ٹوئنکل کھنہ صحیح تھیں۔ (Photo credit: instagram/@twinklerkhanna)

تازہ خبر

  • سڑک پر اچانک چلنے لگی پوری عمارت، ویڈیو دیکھ کر لوگ رہ گئے حیران: آپ بھی دیکھیں
  • جموں و کشمیر : ہند ۔ پاک کے درمیان جنگ بندی سمجھوتہ کو لے کر سرحدی علاقوں میں خوشی کی لہر
  • West Bengal Election 2021: ٹی ایم سی اور بی جے پی کے درمیان اس لڑائی میں جیت اور ہار کا فیصلہ کرے گا جنوبی بنگال
  • COVID-19 Vaccination: کورونا ویکسین کیلئے آپ کا کیا کرنا ہوگا ، کون کون سے کاغذات کی ہوگی ضرورت

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • ہند و پاک ڈی جی ایم او بات چیت میں پیشرفت کا امریکہ و اقوامِ متحدہ نے کیا خیرمقدم
  • گندی بات 2 میں ہم جنس پرستی کا کردار ادا کرچکی اداکارہ نے شیئر کی بولڈ تصویر۔۔۔
  • سڑک پر اچانک چلنے لگی پوری عمارت، ویڈیو دیکھ کر لوگ رہ گئے حیران: آپ بھی دیکھیں
  • جموں و کشمیر : ہند ۔ پاک کے درمیان جنگ بندی سمجھوتہ کو لے کر سرحدی علاقوں میں خوشی کی لہر
  • ٹی ایم سی اور بی جے پی کے درمیان اس لڑائی میں جیت اور ہار کا فیصلہ کرے گا جنوبی بنگال
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES