உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PHOTOS: الایا ایف کی خوبصورت اداوں پر مرکوز ہوئیں فینس کی نظریں، سمندر کے کنارے نظر آئیں

    الایا ایف (Alaya F) نے مالدیپ ویکیشن کی اپنی کچھ خوبصورت تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ کا بے باک انداز نظر آرہا ہے۔ انہوں نے تصاویر میں اپنی گلیمرس اداوں کی جھلک فینس کو دکھائی ہے۔