اداکارہ الایا ایف ان دنوں اپنی آنے والی فلم فریڈی کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ فلم کو براہ راست OTT پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز کیا جائے گا۔ فلم میں کارتک آرین ان کے مد مقابل مرکزی کردار میں ہیں۔ الایا نے فلم اور ذاتی زندگی کے بارے میں بات کی ہے۔ (تصویر بشکریہ: Insatagram @alayaf)