اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کبیر بیدی نواسی الایا کا آف شولڈر جم سوٹ میں فوٹو شوٹ، کارتک آرین کے ساتھ اس فلم میں آئیں گی نظر

    ممبئی۔ کبیر بیدی کی نواسی الایا ایف ان دنوں اپنی فلم 'فریڈی' کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ فلم میں وہ کارتک آرین ک ساتھ نظر آئیں گی۔ فلم کو لے کر پرجوش عالیہ اکثر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے آف شولڈر بلیو ڈریس میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ اس میں وہ بہت پرکشش نظر آرہی ہیں۔ عالیہ 28 نومبر کو اپنی 25ویں سالگرہ منائے گی۔

    تازہ خبر