உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان کی آن اسکرین بیٹی کی سپر بولڈ تصاویر آئیں سامنے، سوشل میڈیا پر مچی ہلچل

    بالی ووڈ اداکارہ پوجا بیدی کی بیٹی اداکارہ الایا فرنیچروالا اپنی بولڈ تصاویر کی وجہ سے ہمیشہ سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ الایا نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیحد ہی گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کر ڈالی تھیں جس کے سبب وہ سرخیوں میں چھا گئیں۔

    تازہ خبر