علی فضل-رچا چڈھا نے شادی ریسپشن میں دوستوں کے ساتھ خوب کی مستی، اداکار نے شیئر کرکے دکھائی خاص لمحوں کی جھلک
Richa-Ali Photos: رچا چڈھا اور علی فضل لمبے وقت سے اپنی شادی کو انجوائے کرنے کا انتظار کر رہے تھے۔ اب دونوں کی شادی کی تقریبات مکمل ہوگئی ہیں اور دونوں کے پاس اب اس شادی کی بہت ساری یادیں ہیں۔ انہیں یادوں کو سمیٹے ہوئے کچھ تصاویر اور ویڈیوز ہیں، جو یہ جوڑا شیئر کرتا رہتا ہے۔ حال ہی میں علی فضل نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
علی فضل نے بے حد خاص تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ان کے لئے گزرا ہوا ایک ہفتہ ایک رولر کوسٹر رائیڈ کی طرح ہے۔ (تصویر کریڈٹ: instagram@alifazal9)
8/ 2
علی فضل نے اپنے سبھی دوستوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ میں شکرگزار ہوں کہ آپ لوگ شادی کا حصہ بنے۔ (تصویر کریڈٹ: instagram@alifazal9)
8/ 3
دوستوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے علی فضل نے لکھا کہ ہم دونوں آپ سبھی سے بہت پیار کرتے ہیں اور یہ بات آپ سبھی جانتے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: instagram@alifazal9)
8/ 4
علی فضل نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ اپنی نئی زندگی کی شروعات اور رچا چڈھا کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: instagram@alifazal9)
8/ 5
علی فضل نے اپنے فرینڈ گروپ کے ساتھ بھی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس میں رچا چڈھا اور علی فضل دوستوں کے ساتھ خوب خوش نظر آرہے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: instagram@alifazal9)
8/ 6
علی فضل نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں انہوں نے اور رچا چڈھا نے فیملی اور دوستوں کے ساتھ کافی انجوائے کیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: instagram@alifazal9)
8/ 7
ऋचा और अली ने अलग-अलग जगहों पर अपनी शादी के फंक्शन किए थे. इनमें विदेश से भी इनके दोस्त शामिल हुए थे. (फोटो साभारः instagram@alifazal9)
8/ 8
علی فضل نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے یہ بھی بتایا ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ اور بھی تصاویر شیئر کریں گے۔ (تصویر کریڈٹ: instagram@alifazal9)