بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ حال ہی میں قطر کی ایک چھوٹی ٹرپ پر گئی تھیں اور پیر کو دیر شب وہ ممبئی ایئر پورٹ پر اسپاٹ ہوئیں۔ انہوں نے اپنے ایئر پورٹ کے لئے ایک کیزوئل آرام دہ آوٹ فٹ چنا۔ اس آوٹ فٹ والی تصاویر کو عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر بھی شیئر کی۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @Aliabhatt)