உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالیہ بھٹ کب تک دیں گی Good News! کہاں ہوگی ڈیلیوری؟ سامنے آئی تمام تفصیل

    عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) کی پریگننسی کی خبروں کے آنے کے بعد فینس یہ جاننے کے لئے بے قرار ہیں کہ آخر کب تک ان کے گھر میں کلکاریاں گونجنے والی ہیں۔ آپ بھی یہ جاننا چاہتے ہیں کہ عالیہ بھٹ کب تک خوشخبری دیں گی اور کہاں ان کی ڈیلیوری ہونے والی ہے تو ہم آپ کو یہ ساری تفصیل دے ہی دیتے ہیں۔