عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی یہ تصویر گزشتہ دیوالی کی ہے۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے ’ہیپی دیوالی‘ لکھا تھا۔ یہ جوڑا ایک دوسرے کے لئے اپنے پیار کا اظہار کرنے کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا لیتا رہتا ہے۔ ایتھنک ویئر میں یا جوڑا بے حد پیارا نظر آرہا ہے۔ (Image credit - Alia Bhatt/Instagram)