உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Darling کے ٹریلر کیلئے ہیں تیار! 4 نئی فوٹو کے ساتھ حاملہ عالیہ بھٹ نے بتائی تاریخ

    فلم کا ٹریلر ایک تقریب میں رلیز کیا جائے گا، جس میں عالیہ بھی شامل ہوں گی۔ حمل کے اعلان کے بعد عالیہ پہلی بار کسی پروگرام میں نظر آئیں گی۔ عالیہ بھٹ کی ساس نیتو کپور نے بھی ڈارلنگس کے نئے پوسٹر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ عالیہ بھٹ، شیفالی شاہ اور وجے ورما اسٹارر فلم ڈارلنگز کا ٹریلر 25 جولائی کو ریلیز ہوگا۔