உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالیہ بھٹ خوبصورت وادیوں میں لے رہی ہیں قدرتی مزہ، اداکارہ کی مسکراہٹ پر فدا ہوئے مداح

    عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) نے اپنے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ نیچرل لطف اٹھاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ عالیہ بھٹ کسی پُل پر کھڑی ہیں اور پیچھے شاندار نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔