உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالیہ بھٹ نے پنک بکنی میں دیا پوز، دوستوں کےساتھ سوئمنگ پول میں کی مستی: دیکھیں تصاویر

    عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) اپنے دوستوں کے ساتھ مستی کرتی ہوئی نظر آئیں۔ سوشل میڈیا پر اس وقت عالیہ بھٹ کی تازہ ترین تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ عالیہ کی ان تصاویر کو ان کی دوست دیویکا اڈوانی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے، جس میں عالیہ بھٹ اپنی دوستوں کے سوئمنگ پول کے اندر جم کر مستی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان تصاویر میں عالیہ بھٹ نے پنک بکنی پہنا ہوا ہے اور سوئمنگ پول کے اندر وہ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔