உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Darlings Trailer: عالیہ بھٹ کے چہرے پر نظر آیا پریگننسی گلو، پیلے رنگ کی ڈریس میں یوں چھپایا اپنا بیبی بمپ

    Alia Bhatt Latest Photo: عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) کی ڈارلنگس (Darlings) اگست کو نیٹ فلکس پر پریمیئر کے لئے تیار ہے۔ آج فلم کا ٹریلر ممبئی میں ریلیز ہوا، جہاں عالیہ بھٹ کو فلم کے کاسٹ میں مستی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ سامنے آئی تصاویر میں ’مام ٹو بی‘ عالیہ بھٹ کے چہرے پر چھائی پریگننسی گلو دیکھتے ہی بن رہا تھا۔ پیلے رنگ کی ڈریس میں عالیہ بھٹ بے حد خوبصورت لگیں۔