உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سرخ ساڑھی میں عالیہ بھٹ نے لوٹ لی محفل، انٹرنیٹ پر وائرل ہوا اداکارہ کا خوبصورت اوتار

    RRR Trailer Launch: ۔ عالیہ بھٹ نے آر آر آر کے ٹریلر لانچ ایونٹ کے لیے سرخ ساڑھی کا انتخاب کیا تھا، جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ اب ان کا یہ لک سوشل میڈیا پر سرخیوں میں ہے۔