உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنبیر۔عالیہ بھٹ کی شادی میں ہر جگہ موجود تھے والد Rishi kapoor، مہندی تقریب میں بھی آئے نظر

    Alia Bhatt-Ranbir Kedpoor wedding: ان تصاویر میں ایک بات بیحد ہی خاص رہی،وہ ان کے سسر رشی کپور کی موجودگی سب سے خاص ہے۔ رشی کپور اس دنیا میں نہ ہوتے ہوئے بھی بیٹے رنبیر کی شادی کا حصہ تھے۔