உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالیہ بھٹ نے بلیک ایتھینک ویئر میں کرایا خوبصورت فوٹو شوٹ، سمپل لُک پر مداح ہوئے فدا، دیکھیں تصاویر

    Alia Bhatt Photos: عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) نے بلیک ڈیپ نیک لائن ایتھنک آوٹ فٹ پہنا تھا، جس پر گولڈن ورک کیا گیا تھا۔ اسے انہوں نے بلیک پلازو کے ساتھ پہن رکھا تھا۔ عالیہ بھٹ نے اپنے لُک کو جھمکے اور چھوٹی بندی سے ایکسرسائز کیا۔