உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالیہ بھٹ نے پہلے ہالی ووڈ پروجیکٹ ‘ہرٹ آف اسٹون‘ سے لیا بریک، سسرال والوں کے ساتھ ڈنرکرتی ہوئی نظرآئیں

    عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) نے اپنے پہلے ہالی ووڈ پروجیکٹ ’ہرٹ آف اسٹون‘ کی شوٹنگ سے بریک لیا ہے۔ بریک لینے کے بعد وہ لندن میں اپنے سسرال والوں کے ساتھ ڈنر پارٹی کرتے ہوئے دکھائی دیں۔ ان کی ڈنر کے دوران کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔