ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے اپنے کنبے کے ساتھ ممبئی کے سدھ ونائک مندر میں گن پتی بپا کے درشن کئے۔
5/ 2
کنبے کے ساتھ آکاش امبانی کی ہونے والی اہلیہ شلوکا مہتا بھی تھیں۔شلوکا ہیرا کاروباری رسیل مہتا کی چھوٹی بیٹی ہیں۔
5/ 3
اس سے پہلے دونوں کنبوں اور قریبی دوست سنیچر کو گووا میں ایک فائیو اسٹار ریزارٹ میں ملے تاکہ رسمی سگائی پروگرام سے پہلے ایک دوسرے کو جان سکیں۔
5/ 4
آکاش اور شلوکا کی سگائی جون میں ہوگی۔دسمبر کے شروعات میں ان کی شادی کا امکان ہے۔آکاش اور شلوکا ایک دوسرے کو بچپن سے جانتے ہیں۔آکاش اور شلوکا نے دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول میں ایک ساتھ پڑھائی کی ہے۔
5/ 5
اس سے پہلے گوا شلوکا کو انگوٹھی پہنا کر آکاش نے شادی کیلئے پرپوز کیا۔اس کی تصویریں سوشل میڈیاپر وائرل ہو رہی ہیں۔