حال ہی میں ایک مرتبہ پھر امیشا پٹیل (ameesha patel) سرخیوں میں چھا گئیں جب انہوں نے اپنی کچھ بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالیں۔ ان تصویروں میں امیشا سوئم سوٹ (Swimsuit) میں سیزلنگ پوز دیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ان کے یہ بولڈ انداز انٹرنیٹ پر چھا گیا۔ (Photo Credit- @ameeshapatel9/Instagram)