ان دنوں امریکہ میں رہنے والی مہوگنی گیٹر (Mahogany Geter) کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان کی تصویروں کے وائرل ہونے کی وجہ بھی خاص ہے۔ دراصل مہوگنی گیٹر کی ایک ٹانگ حد سے زیادہ موٹی ہے، جس کا وزن 45 کلو گرام بتایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ 24 سالہ ماڈل ہاتھی کے پاؤں یعنی لیمفیڈیما lymphedema کے ساتھ پیدا ہوئی۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @model.mahoganyyg)