اپنا ضلع منتخب کریں۔

    عامر خان کی بیٹی ایرا خان کو ماں نے دی تھی سیکس ایجوکیشن کی کتاب، پوسٹ کرکے کیا انکشاف

    بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ اس درمیان ایرا خان نے سوشل میڈیا کے ذریعہ سیلف کیئر کی بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ بڑی ہو رہی تھیں تو ان کی ماں نے ان کو سیکس ایجوکیشن کی ایک کتاب دی تھی۔

    تازہ خبر