اپنا ضلع منتخب کریں۔

    امیتابھ بچن کی نواسی نویا نندا نے ناناکے ساتھ کردی ایسی شرارت، بگ بی بولے یہ کیا کرڈالا

    سوشل میڈیا پر ہمیشہ سرگرم رہنے والے امیتابھ بچن نے اس بار کچھ شیئر کیا ہے جسے دیکھنے کے بعد آپ اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے۔ اس بار بگ بی کی پوتی نویا نویلی نندا نے ان کے ساتھ ایک مذاق کیا ہے ، یہ دیکھ کر کہ خود امیتابھ بچن ہنسی نہیں روک پائے ہیں۔

    تازہ خبر