உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امرپالی دوبے سمیت بھوجپوری کی 9 ہیروئن کو بھی شادی شدہ اداکار سے ہوا پیار! ایک کا ہوچکا ہے طلاق

    بھوجپوری کی یوٹیوب کوئن امرپالی دوبے (Amrapali Dubey) ان دنوں نرہوا (Dinesh lal yadav Nirahua) کے ساتھ فلم ’فصل‘ (Fasal) کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ان کی فلموں کے ساتھ ساتھ یہ اپنے رشتے کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتے ہیں۔ ایسے میں آپ کو ان ہیروئن کے بارے میں بتا رہے ہیں، جو شادی شدہ اداکارہ کے پیار میں پڑچکی ہیں۔