پرینکا پنڈت: وائرل ایم ایم ایس (Viral MMS) سے سرخیوں میں آئیں اداکارہ پرینکا پنڈت (Priyanka Pandit) کو بھی ان کی بولڈ اداوں کے لئے جانا جاتا ہے۔ اس آئٹم نمبر کو بھی ان پر فلمایا جاتا ہے تو اس میں اپنی اداوں سے جان پھونک دیتی ہیں۔ وہ ناظرین کو دیوانہ بنانے میں کامیاب رہتی ہیں۔