ملند سونم کے بعد اب وائرل ہوئی ایمی جیکسن کی تصاویر ، کروایا نیوڈ فوٹو شوٹ
اداکارہ ایمی جیکسن (Amy Jackson) نے حال ہی میں اپنا نیوڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے ، جس کی دو تصویریں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن اپنے ایک انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ ایمی نے حال ہی میں اپنا نیوڈ فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کی دو تصویریں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ تصویر : Instagram @iamamyjackson

ایمی جیکسن کے شیئر کرتے ہی ان کی یہ ٹاپ لیس تصویریں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ ایمی کی ان تصویروں کو انٹرنیٹ پر کافی لائیک کیا جارہا ہے ۔ تصویر : Instagram @iamamyjackson

ایمی جیکسن کے ذریعہ شیئر کی گئیں ان کی ٹاپ لیس تصویروں کو اب تک لاکھوں لوگوں نے لائیک کیا ہے اور تصاویر پر مسلسل کمنٹس بھی آرہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @iamamyjackson

بتادیں کہ ایمی انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصاویر یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر ایمی کو 93 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ تصویر : Instagram @iamamyjackson

ایمی جیکسن سے پہلے بالی ووڈ اسٹار ملند سونم نے اپنے یوم پیدائش پر اپنی ایک نیوڈ تصویر شیئر کی تھی ، جس میں وہ سمندر کنارے کپڑوں کے بغیر دوڑتے نظر آرہے تھے ۔ اس تصویر کی وجہ سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھی ۔ تصویر : Instagram @milindrunning

خیال رہے کہ اداکارہ ایمی جیکسن کا بالی ووڈ کی ان خوبصورت حسیناوں میں شمار کیا جاتا ہے ، جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ نیچے ایمی کی کچھ ایسی ہی تصاویر دیکھیں ، جس میں وہ کافی ہاٹ اور بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔