உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اننیا پانڈے نے کرایا اب تک کا سب سے گلیمرس فوٹو شوٹ، تصاویر دیکھ کر مداحوں نے کہا- ’نظریں ہٹانا مشکل ہے‘

    بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے (Ananya Panday) اپنے گلیمرس فوٹو شوٹ سے تہلکہ مچا رہی ہیں۔ مداحوں کے درمیان ان کے لُکس کافی پسند کئے جا رہے ہیں۔ تصاویر میں اننیا پانڈے کو بکنی ٹاپ، برالیٹ اور کراپ ٹاپ میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔