உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اننیا پانڈے نے لگایا گلیمر کا تڑکا، اداکارہ کی اداوں پر پیار لٹا رہے ہیں مداح

    Ananya Panday Latest Photos: اننیا پانڈے (Ananya Panday) ان دنوں اپنی تصاویر کی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ اننیا پانڈے ایک کے بعد ایک اپنی نئی نئی فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جس میں ان کا نیا نیا لُک سامنے آرہا ہے۔