உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بہکی ادائیں، بکھرے بال، ذرا سنبھل کر دیکھیں اننیا پانڈے کا یہ بولڈ انداز

    اداکارہ اننیا پانڈے (Ananya Panday) وقت وقت پر اپنے لُکس سے مداحوں کو حیران کردیتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے کیریئر کا اب تک کا سب سے بولڈ فوٹو شوٹ کرایا ہے۔