உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اننیا پانڈے کی ان تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچایا ہنگامہ، اپنے گلیمرس انداز سے بیک ٹو بیک دے رہی ہیں مداحوں کو سرپرائز

    اننیا پانڈے (Ananya Panday) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اننیا پانڈے نے ایک بار پھر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں۔ ان تصاویر میں اننیا پانڈے کا بولڈ اور ہاٹ اوتار نظر آرہا ہے۔ اننیا پانڈے بالی ووڈ کی سب سے گلیمرس اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ ان کی اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ اننیا پانڈے اس انداز میں الگ الگ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جس کی لوگ زبردست تعریف کر رہے ہیں۔