بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں فلم ’گہرائیاں‘ کی کامیابی کو انجوائے کر رہی ہیں۔ ’گہرائیاں‘ میں ان کے ساتھ دیپیکا پادوکون، سدھانت چترویدی اور دھیر کروا لیڈ رول میں ہیں۔ فلم کو ملا جلا رسپانس مل رہا ہے۔ حالانکہ اننیا پانڈے کے اسکرین پرجینس کی تعریف کر رہے ہیں۔ اس درمیان وہ سوشل میڈیا پر بھی سرگرم ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @ananyapanday)