Ananya Panday Latest Photos: اننیا پانڈے (Ananya Panday) ان دنوں اپنی تصاویر کی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ اننیا پانڈے ایک کے بعد ایک اپنی نئی نئی فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جس میں ان کا نیا نیا لُک سامنے آرہا ہے۔ ایک بار پھر اننیا پانڈے نے اپنی نئی فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں۔ اس تصاویر میں اننیا پانڈے کا بولڈنیس دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @ananyapanday)
اننیا پانڈے (Ananya Pandey) نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ لوگ انسٹاگرام پر ان کی تصاویر کو بہت پسند کرتے ہیں۔ ان تصویروں میں اننیا پانڈے سرخ رنگ کے گاؤن میں نظر آ رہی ہیں۔ اننیا پانڈے نے اپنے بالوں کا بن بنا رکھا ہے۔ اننیا کی ان تصویروں پر ان کے دوست بھی تبصرے کر رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بھی اننیا پانڈے کی تصویر پر کمینٹ کیا ہے۔
ممبئی: اننیا پانڈے (Ananya Panday) اب تک کچھ ہی فلموں میں نظر آئی ہیں، لیکن اپنی اداکاری اور پرسنالٹی سے نوجوانوں کو متوجہ کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ اداکارہ کو باقی اداکارہ کی طرح سوشل میڈیا پر وقت بتانا پسند ہے۔ انہوں نے اب اپنی کچھ اسٹائلش تصاویر (Ananya Panday Photos) انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں، جو وائرل ہو رہی ہیں۔ (Instagram/ananyapanday)