உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اننیا پاندے کا برالیٹ لہنگے میں نظر آیا شاندار اسٹائل، تصاویر دیکھ کر دل ہار بیٹھے مداح

    اننیا پانڈے (Ananya Panday) اپنے نایاب اسٹائل کی وجہ سے انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں۔ اننیا پانڈے تازہ ترین تصاویر (Ananya Panday Photos) میں ٹریڈیشنل ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔ انہیں آپ کڑھائی دار لہنگا اور برالیٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ مداحوں کے ساتھ ساتھ سیلبس ان کے لُک اور اسٹائل کی تعریف کر رہے ہیں۔ اداکارہ کے رومرڈ بوائے فرینڈ ایشان کھٹر نے بھی کمنٹ کرکے اپنا پیار جتایا ہے۔