اننیا پانڈے نے پھر دکھایا گلیمرس اوتار، بولڈ تصاویر پر آیا مداحوں کا دل، دیکھیں تصاویر
جب بھی اننیا پانڈے (Ananya Panday) اپنے بولڈ اوتار میں آتی ہیں، سب کے ہوش اڑا دیتی ہیں۔ اننیا پانڈے (Ananya Panday Bold Photos) نے ایک بار پھر انسٹا گرام پر اپنی کچھ ایسی ہی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا غضب کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور اداکارہ اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر بہت سرگرم رہتی ہیں۔ اننیا پانڈے (Ananya Panday) آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ویسے تو اننیا پانڈے کا ہر انداز ان کے مداحوں کے درمیان پسند کیا جاتا ہے، لیکن جب بھی اننیا پانڈے اپنے بولڈ اوتار میں آتی ہیں، سب کے ہوش اڑا دیتی ہیں۔ اننیا پانڈے (Ananya Panday Bold Photos) نے ایک بار پھر انسٹا گرام پر اپنی کچھ ایسی ہی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا غضب کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday)

اننیا پانڈے کی ان تصویروں پر ان کی بیسٹ فرینڈ شنایا کپور کی ماں اور بالی ووڈ اداکار سنجے کپور کی بیوی مہیپ کپور نے بھی کمنٹ کیا ہے۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday)

مہیپ کپور نے کمنٹ سیکشن میں ہارٹ اور فائرل والی ایموجی پوسٹ کی ہے۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday)

اننیا پانڈے نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے- ’مجھے سچ میں ایک برگر چاہئے’۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday)

اننیا پانڈے کے کیپشن پر کمنٹ کرتے ہوئے ورون دھون نے لکھا- ’میرا کیپشن کاپی کرنا بند کرو پانڈے’۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday)

ان تصویروں میں اننیا پانڈے بلیک اینڈ وہائٹ اینڈ وہائٹ مونوکنی میں نظر آرہی ہیں۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday)

اننیا پانڈے کا یہ انداز ان کے مداحوں کے درمیان خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday)

اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر بہت سرگرم ہیں اور اپنی تصویروں کے ذریعہ ہمیشہ اپنے مداحوں کے رابطے میں رہتی ہیں۔ (photo credit: instagram/@ananyapanday)