உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس اداکارہ کی انتہائی بولڈ تصویریں آئیں سامنے، تابڑ توڑ ہورہی ہیں وائرل

    بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں اپنی تصاویر کے سبب سرخیوں میں ہیں۔ ان کی کئی بکنی تصویریں تابڑ تور وائرل ہو رہی ہیں۔ بتادیں کہ نئے سال کا جشن منانے اننیا مالدیپ گئ تھیں۔ جہاں سے ان کی تصویریں سامنے آ رہی ہیں اور تابڑ توڑ وائرل ہو رہی ہیں۔