اپنا ضلع منتخب کریں۔

    باتھ ٹب میں Ankita Lokhande نے مخلتف پوز میں کرایا فوٹو شوٹ، مداحوں نے دئے یہ ردعمل

    Ankita Lokhande Bathtub Photoshoot:انکیتا لوکھنڈے کے اس باتھ ٹب فوٹو شوٹ کی ہر طرف چرچا ہو رہی ہے۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ انکیتا لوکھنڈے نے اس فوٹو شوٹ کے لیے اپنے بالوں کو گھنگرالو کیا ہے۔ انہوں نے اپنی براؤن آنکھوں پر گہری کاجل لگائی ہے جو مداحوں کا دل جیت رہی ہے۔

    تازہ خبر