உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انکتا لوکھنڈے نے مہندی تقریب میں وکی جین کے ساتھ مچایا دھمال، دیکھیں تصاویر

    انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) نے شادی سے پہلے کی رسومات نبھانی شروع کردی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پر مہندی تقریب (Lokhande mehendi ceremony) کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ بوائے فرینڈ وکی جین (Vicky Jain) کے ساتھ جم کر انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ انکتا لوکھنڈے کو آپ ایک ٹریڈیشنل جولری کے ساتھ کمپلیٹ کیا ہے۔ انکتا لوکھنڈے اور وکی جین 14 دسمبر کو شادی (Ankita Lokhande and Vicky Jain wedding) کے بندھن میں بندھنے کے لئے تیار ہیں۔