اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اپنے پیار کی نشانی کو سشانت سے بریک اپ کے بعد بھی انکتا نے نہیں کیا الگ، موت کے بعد کھلا تھا یہ بڑا راز

    بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput کو اس دنیا سے گئے آج ایک سال ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے فینس مسلسل انہیں یاد کرکے پوسٹ شیئر کررہے ہیں. وہیں اداکارہ انکتا لوکھنڈے سشانت کی سابق گرل فرینڈ کے اندر جو خلا ہے وہ ان کی کچھ سوشل میڈیا پوسٹ سے ظاہر ہوتی ہے۔ وہیں یوم پیدائش کے موقع پر بھی انکتا نے سشانت کو یا د کیا ہے۔ وہیں اس پہر میں ان دونوں سے جڑے قصے بھی پھر تازہ ہو گئے۔

    تازہ خبر