உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ انکتا لوکھنڈے نے بوائے فرینڈ وکی جین کے ساتھ پارٹی میں کی جم کر مستی ، دیکھئے وائرل تصاویر

    اداکارہ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ وکی جین (Vicky Jain) اور کچھ دیگر دوستوں کے ساتھ پارٹی کا لطف اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔