உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انکتا لوکھنڈے کو بیبی پنک لہنگے میں دیکھ کر مداح ہوگئے پاگل، کہا- خوبصورت وہ اتنا سہا نہیں جاتا‘

    انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) کو ٹریڈیشنل کپڑے پہننے کا بہت شوق ہے۔ دیوالی سے پہلے انہوں نے پنک رنگ کے لہنگے میں تصویر شیئرکی ہیں، جس کو لوگ کافی پسند کر رہی ہیں۔ تصاویر میں وہ کھلے گھنگھرالے بالوں اور لائٹ میک کے ساتھ انہوں نے اپنے لُک کو سادہ اور خوبصورت بنا رکھا ہے۔ اکتا نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، ’میرے پاس میری زندگی میں جو کچھ بھی ہے، وہ میرا تصور ہے‘۔