உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انکتا لوکھنڈے نے 2021 کے آخری پوسٹ میں ادا کیا شکریہ، کہا- خواب جو سچ ہوئے‘

    انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) نے شوہر وکی جین کے ساتھ اپنی کچھ شاندار تصاویر (Ankita Lokhande Latest Photos) شیئر کرتے ہوئے ایک خوبصورت سا نوٹ لکھا ہے۔ وہ پوسٹ میں ان خوبصورت یادوں کے لئے شکریہ ادا کر رہی ہیں، جو سال 2021 میں انہیں ملیں۔ انہوں نے ان خوابوں کا ذکرکیا، جو سچ ہوئے۔ وہ سال 2021 کے آخری پوسٹ میں (Ankita Lokhande Last Post of 2021) کئی خوابوں کے سچ ہونے کی بات کر رہی ہیں۔