پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا اداکارہ انکتا لوکھنڈے کا ایسا انداز ، فینس کے اڑے ہوش
ٹی وی اور بالی ووڈ اداکارہ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) سوشل میڈیا (Social Media) پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انکتا اپنے فینس سے جڑی رہنے کا کوئی موقع نہیں گنواتی ہیں ۔
ٹی وی اور بالی ووڈ اداکارہ انکتا لوکھنڈے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انکتا اپنے فینس سے جڑی رہنے کا کوئی موقع نہیں گنواتی ہیں ۔ اپنے فینس کو اپ ڈیٹ رکھنے کیلئے وہ اکثر تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر کچھ تصویروں کو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ انتہائی گلیمرس اور بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit-@lokhandeankita/Instagram)
اس تصویر میں انکتا لوکھڈے نے بلیک اینڈ وہائٹ ڈریس پہن رکھی ہے ۔ اداکارہ کا لک فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ (Photo Credit-@lokhandeankita/Instagram)
اس تصویر میں پہلی مرتبہ انکتا چھوٹے ہیئر اسٹائل میں نظر آرہی ہیں ۔ انکتا کا یہ اوتار بالکل ہی الگ نظر آرہا ہے ۔ (Photo Credit-@lokhandeankita/Instagram)
ان تصویروں کو اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی انکتا نے کیپشن میں لکھا : میں تمہیں دیکھ سکتی ہوں ۔ (Photo Credit-@lokhandeankita/Instagram)
کئی یوزرس ان کی ڈریس پر بھی کمنٹ کررہے ہیں اور ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ (Photo Credit-@lokhandeankita/Instagram)
انکتا کا یہ لک ان کے فینس کے درمیان کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ (Photo Credit-@lokhandeankita/Instagram)
انکتا لوکھنڈے بولڈنیس کے ساتھ کافی گلیمرس بھی ہیں ۔ ان کے اس لک کو بھی کافی پسند کیا جاتا ہے ۔ (Photo Credit-@lokhandeankita/Instagram)
ان سبھی تصویروں کو انکتا لوکھنڈے نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ (Photo Credit-@lokhandeankita/Instagram)
خیال رہے کہ اداکارہ انکتا لوکھنڈے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ نیچے دیکھیں ان کی کچھ خوبصورت تصاویر ۔ فوٹو : @lokhandeankita/Instagram




