உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کے بعد انکتا لوکھنڈے کے اس انداز نے لوٹا مداحوں کا دل، بولیں مجھ میں اتنا ہنر نہیں لیکن۔۔۔

    انکتا لوکھنڈے نے لال پیلی ساڑھی، ہاتھوں میں سبز چوڑیاں، ناک میں نتھ اور بالوں میں سفید پھولوں کے گجرے کے ساتھ نوواری ساڑحی میں مداحوں کا دل لوٹ لیا۔ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) نے بوائے فرینڈ وکی جین (Vicky Jain) کے ساتھ 7 پھیرے لیکر اپنے رشتے کو شادی کے بندھن میں تبدیل کر دیا ہے۔ وکی اور انکتا 14 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔