انکتا لوکھنڈے اور اپنے شوہر وکی جین کے ساتھ جمعرات کو انٹرنیشنل آئیکانک ایوارڈس 2022 میں شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں شامل ہونے کے لئے جوڑے نے گلیمرس آوٹ فٹ کو چنا۔ اس میں انکتا لوکھنڈے۔وکی جین کو بیسٹ جوڑے کا ایوارڈس جیتا۔ انکتا لوکھنڈے نے اس دوران شوہر وکی جین کے ساتھ اسٹننگ تصاویر شیئر کی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @lokhandeankita)