19سال کی عمر میںNazriya Nazim نے پشپا اسٹار سے کیا تھا نکاح، ہیں بیحد خوبصورت
تصاویر سے واضح ہے کہ نظریہ کا اسٹائل اسٹیٹمنٹ اور فیشن سینس لاجواب ہے۔ اس کے ساتھ ہی اداکارہ کے نین نقش بہت تیز ہیں، اس لیے ہر طرح کے لباس ان کے لیے سوٹ کرتے ہیں۔
آف وائٹ لباس میں نظریا ناظم Nazriya Nazim غضب ڈھا رہی ہیں۔ تازہ ترین فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے یونک لباس زیب تن کیا ہے۔ (Photo Source- Nazriya Nazim Instagram)
7/ 2
نظریہ کا فینسی ڈریس انوشری ریڈی Anushree Reddy نے ڈیزائن کیا ہے جس میں انہیں سوشل میڈیصا پر تہلکہ مچاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ (Photo Source- Nazriya Nazim Instagram)
7/ 3
یہ تصاویر نظریہ ناظم کی حال ہی میں رلیز ہونے والی فلم 'Ante Sundaraniki' ' کی پروموشن کے دوران لی گئی ہیں، جنہیں شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ (Photo Source- Nazriya Nazim Instagram)
7/ 4
تصاویر سے واضح ہے کہ نظریہ کا اسٹائل اسٹیٹمنٹ اور فیشن سینس لاجواب ہے۔ اس کے ساتھ ہی اداکارہ کے نین نقش بہت تیز ہیں، اس لیے ہر طرح کے لباس ان کے لیے سوٹ کرتے ہیں۔ (Photo Source- Nazriya Nazim Instagram)
7/ 5
جانکاری کے لیے بتاتے چلیں کہ نظریہ ناظم فہد فاصل کی اہلیہ ہیں جنہوں نے 'پشپا' اور 'وکرم' میں شاندار پولیس افسر کے کردار سے کروڑوں لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔
7/ 6
نظریہ اور فہد کی شادی 2014 میں ہوئی تھی اور دونوں کی عمر میں 11 سال کا فرق ہے۔ (تصویر۔ سوشل میڈیا)
7/ 7
اس کی شادی کے دوران اداکارہ کی عمر صرف 19 سال تھی اور ان کے شوہر کی عمر 32 سال تھی۔ تاہم، جوڑے اپنے تعلقات سے کافی خوش ہیں اور اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ (Photo Source- Nazriya Nazim Instagram)